the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی شکست خوردہ امیدوار ہلیری کلنٹن نے اپنی ہار کے لئے پہلی بار روس کی جانب سے ہیکنگ کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے. محترمہ کلنٹن نے پارٹی کے ساتھ اقتصادی معاونت کرنے والوں سے کہا ہے کہ '' روس کے صدر ولادمر پوتن کو ان سے ذاتی طور شکایت تھی کیونکہ انہوں نے پانچ سال پہلے روس کے پارلیمانی انتخابات میں دھاندلی کی بات کہی تھی''۔



right;">انہوں نے کہا کہ مسٹر پوتن نے اپنے ملک میں عوامی ناراضگی کے لئے مجھے مجرم 
ٹھہرایا تھا. اس وقت مسٹر پوتن نے جو کہا اور اس انتخاب میں انہوں نے جو کیا دونوں کے درمیان براہ راست تعلق ہے۔

محترمہ کلنٹن نے کہا کہ '' یہ صرف میری اور میری مہم پر حملہ نہیں یہ حملہ ہمارے ملک کے خلاف ہے جس کا تعلق ہماری جمہوریت کی سالمیت اور ملک کی سلامتی سے ہے''۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.